بھٹکل:13/ جولائی(ایس او نیوز)شری گرو سدھیندرا بی سی اے ، بی بی اے کالج میں ایمفاسس ادارے کی طرف سے بتاریخ 2016-07-18کو ڈگری کے سند یافتہ طلبا کے لئے کیمپس انٹرویو منعقد کیا گیا ہے۔ 2012سے 2016تک کسی بھی ڈگری میں کامیاب طلبا کیمپس انٹرویومیں شریک ہونےکی خواہش رکھتےہیں تو وہ صبح 30-9سے قبل کالج میں حاضر رہنے کہا گیا ہے۔ آن لائن رجسٹریشن لازمی کہا گیا ہے۔ زائد جانکاری کے لئے 8971071471- یا-222061 08385 پر رابطہ کرنے کے لئے کہاگیا ہے۔